پاکستان میں رمضان المبارک کاچاند نظر نہیں آیا
فائل فوٹوپاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔پہلی رمضان المبارک ہفتہ 25 اپریل کوہوگی۔
کراچی میں مفتی منيب الرحمان کی صدارت رمضان المبارک کاچاندديکھنے کےلئے مرکزی رويت ہلال کميٹی کا اجلاس ہوا۔
مفتی منیب الرحمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ لاہورسميت پنجاب بھرميں رمضان کاچاندنظرنہيں آيا، اسلام آباداورگردونواح سے چاند نظرآنےکی شہادت نہیں ملی۔ صوبائی زونل کمیٹیوں نے چاند نظر نہ آنے سے متعلق مرکزی رويت ہلال کميٹی کو آگاہ کردیا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔